ہوم

  • سانگھڑ شوگر ملز لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جسے منسوخ شدہ کمپنیز آرڈیننس مجریہ 1984 اور اب کمپنیز ایکٹ ،2017 کے تحت رجسٹرڈ کروایا گیا ۔ اس کمپنی کے حصص کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کوٹ کیا جاتا ہے۔
  • سانگھڑ شوگر ملز بنیادی طور پر چینی کی پیداوار اور فروخت کے کاروبار سے منسلک ہے۔
  • سانگھڑ شوگر ملز کو مو¿رخہ 5مئی 1986 کو بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ کروایا گیا ۔ کمپنی نے کاروباری پیمانے پر پیداوار کا آغاز جنوری 1988 میں کیا ۔
  • ابتداً مل میں 2000 ٹی سی ڈی کی استعداد کو نصب کیا گیا تھا ۔ بعد ازاں اس استعداد میں مزید اضافہ کیا گیا اور اس طرح اس کی استعداد اب 6000 ٹی سی ڈی تک پہنچ چکی ہے۔